كِتَاب الدَّعَوَاتِ کتاب: دعاؤں کے بیان میں 40. بَابُ الاِسْتِعَاذَةِ مِنَ الْجُبْنِ وَالْكَسَلِ: 40. باب: بزدلی اور سستی سے اللہ کی پناہ مانگنا۔ 43. بَابُ الدُّعَاءِ بِرَفْعِ الْوَبَاءِ وَالْوَجَعِ: 43. باب: دعا سے وبا اور پریشانی دور ہو جاتی ہے۔ |
صحيح البخاري
كِتَاب الدَّعَوَاتِ کتاب: دعاؤں کے بیان میں The Book of Invocations 12. بَابُ التَّعَوُّذِ وَالْقِرَاءَةِ عِنْدَ الْمَنَامِ: باب: سوتے وقت شیطان سے پناہ مانگنا اور تلاوت قرآن کرنا۔ (12) Chapter. Taking refuge with Allah (from evil), and the recitation (of Quran) before going to bed.
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے لیث بن سعد نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھ سے عقیل نے بیان کیا، ان سے ابن شہاب نے بیان کیا، انہیں عروہ نے خبر دی اور انہیں ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لیٹتے تو اپنے ہاتھوں پر پھونکتے اور معوذات پڑھتے اور دونوں ہاتھ اپنے جسم پر پھیرتے۔
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
Narrated `Aisha: Whenever Allah's Apostle went to bed, he used to blow on his hands while reciting the Mu'auwidhat ( i.e. Suratal-Falaq 113 and Surat-an-Nas 114) and then pass his hands over his body. USC-MSA web (English) Reference: Volume 8, Book 75, Number 331 حكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.