كِتَاب الِاسْتِئْذَانِ کتاب: اجازت لینے کے بیان میں |
صحيح البخاري
كِتَاب الِاسْتِئْذَانِ کتاب: اجازت لینے کے بیان میں The Book of Asking Permission 44. بَابُ الاِسْتِلْقَاءِ: باب: چت لیٹنے کا بیان۔ (44) Chapter. Al-Istilqa (lying flat on the back).
ہم سے علی بن عبداللہ مدینی نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا، کہا ہم سے زہری نے بیان کیا، کہا کہ مجھے عباد بن تمیم نے خبر دی، ان سے ان کے چچا نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد میں چت لیٹے دیکھا آپ ایک پاؤں دوسرے پر رکھے ہوئے تھے۔
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
Narrated the uncle of `Abbas bin Tamim: I saw Allah's Apostle lying on his back in the mosque and putting one of his legs over the other. USC-MSA web (English) Reference: Volume 8, Book 74, Number 302 حكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.