كِتَاب الِاسْتِئْذَانِ کتاب: اجازت لینے کے بیان میں |
صحيح البخاري
كِتَاب الِاسْتِئْذَانِ کتاب: اجازت لینے کے بیان میں The Book of Asking Permission 34. بَابُ الاِحْتِبَاءِ بِالْيَدِ وَهُوَ الْقُرْفُصَاءُ: باب: ہاتھ سے «احتباء» کرنا اور اس کو «قرفصاء» کہتے ہیں۔ (34) Chapter. Al-Ihtiba with the hand, i.e., Al-Qurfusa (a sitting posture wherein one sits with one’s legs drawn up and wrapped in one’s garment or surrounded with one’s arms).
ہم سے محمد بن ابی غالب نے بیان کیا، کہا ہم کو ابراہیم بن المنذر حزامی نے خبر دی، کہا ہم سے محمد بن فلیح نے بیان کیا، ان سے ان کے باپ نے، ان سے نافع نے اور ان سے ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو صحن کعبہ میں دیکھا کہ آپ سرین پر بیٹھے ہوئے دونوں رانیں شکم مبارک سے ملائے ہوئے ہاتھوں سے پنڈلی پکڑے ہوئے بیٹھے تھے۔
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
Narrated Ibn `Umar: I saw Allah's Apostle in the courtyard of the Ka`ba in the Ihtiba.' posture putting his hand round his legs like this. USC-MSA web (English) Reference: Volume 8, Book 74, Number 289 حكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.