كِتَاب الِاسْتِئْذَانِ کتاب: اجازت لینے کے بیان میں |
صحيح البخاري
كِتَاب الِاسْتِئْذَانِ کتاب: اجازت لینے کے بیان میں The Book of Asking Permission 15. بَابُ التَّسْلِيمِ عَلَى الصِّبْيَانِ: باب: بچوں کو سلام کرنا۔ (15) Chapter. To greet the boys.
ہم سے علی بن الجعد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم کو شعبہ نے خبر دی، انہیں سیار نے انہوں نے ثابت بنانی سے روایت کی، انہیں انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہ آپ بچوں کے پاس سے گزرے تو انہیں سلام کیا اور فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی ایسا ہی کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
Narrated Anas bin Malik: that he passed by a group of boys and greeted them and said, "The Prophet used to do so." USC-MSA web (English) Reference: Volume 8, Book 74, Number 264 حكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.