كِتَاب الِاسْتِئْذَانِ کتاب: اجازت لینے کے بیان میں |
صحيح البخاري
كِتَاب الِاسْتِئْذَانِ کتاب: اجازت لینے کے بیان میں The Book of Asking Permission 7. بَابُ تَسْلِيمِ الصَّغِيرِ عَلَى الْكَبِيرِ: باب: کم عمر والا پہلے بڑی عمر والے کو سلام کرے۔ (7) Chapter. The younger person should greet the older one.
اور ابراہیم بن طہمان نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے موسیٰ بن عقبہ نے بیان کیا، ان سے صفوان بن سلیم نے بیان کیا، ان سے عطاء بن یسار نے بیان کیا اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”چھوٹا بڑے کو سلام کرے، گزرنے والا بیٹھنے والے کو اور کم تعداد والے بڑی تعداد والوں کو۔“
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, "The younger person should greet the older one, and the walking person should greet the sitting one, and the small number of persons should greet the large number of persons." USC-MSA web (English) Reference: Volume 8, Book 74, Number 252 حكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.