كِتَاب الِاسْتِئْذَانِ کتاب: اجازت لینے کے بیان میں |
صحيح البخاري
كِتَاب الِاسْتِئْذَانِ کتاب: اجازت لینے کے بیان میں The Book of Asking Permission 36. بَابُ مَنْ أَسْرَعَ فِي مَشْيِهِ لِحَاجَةٍ أَوْ قَصْدٍ: باب: جو کسی ضرورت یا کسی غرض کی وجہ سے تیز تیز چلے۔ (36) Chapter. (Regarding) the one who walks quickly for some necessity.
ہم سے ابوعاصم نے بیان کیا، ان سے عمر بن سعید نے بیان کیا، ان سے ابن ابی ملیکہ نے اور ان سے عقبہ بن حارث رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں عصر کی نماز پڑھائی اور پھر بڑی تیزی کے ساتھ چل کر آپ گھر میں داخل ہو گئے۔
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
Narrated `Uqba bin Al-Harith: Once the Prophet offered the `Asr prayer and then he walked quickly and entered his house. USC-MSA web (English) Reference: Volume 8, Book 74, Number 292 حكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.