کِتَابُ الصِّیَام روزوں کا بیان ماہِ رمضان ہر رات میں جہنم سے کچھ لوگوں کی آزادی کا بیان
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ماہِ رمضان کی ہر رات میں جہنم سے کچھ لوگ آزاد کیے جاتے ہیں، مگر وہ شخص جو شراب پر روزہ افطار کرے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق
قال الھیثمی: فيه واسط بن الحارث وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (3 / 156)» حكم: إسناده ضعيف
|