كِتَابُ كتاب 238. بَابُ مَنْ صَلَّى عِنْدَ الْمَرِيضِ مریض کے ہاں نماز پڑھنے کا بیان
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما (عبداللہ) بن صفوان رحمہ اللہ کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے تو نماز کا وقت ہو گیا، تو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے انہیں دو رکعت نماز پڑھائی اور کہا: ہم مسافر ہیں۔
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه عبدالرزاق: 4372»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|