كِتَابُ كتاب 186. بَابُ الطَّعْنِ فِي الأَنْسَابِ نسب میں طعن کرنا
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو باتیں ایسی ہیں جن کو میری امت نہیں چھوڑے گی: نوحہ کرنا اور نسب میں طعن کرنا۔“
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه أحمد: 9574 و رواه مسلم، كتاب الإيمان: 67، 121 - نحوه انظر الصحيحة: 1896»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|