كِتَابُ كتاب 181. بَابُ الَّذِي يَصْبِرُ عَلَى أَذَى النَّاسِ لوگوں کی ایذا رسانی پر صبر کرنے کی فضیلت
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو مومن لوگوں کے ساتھ مل جل کر رہتا ہے اور ان کی ایذا رسانی پر صبر کرتا ہے وہ اس مومن سے بہتر ہے جو لوگوں کے ساتھ مل کر نہیں رہتا اور ان کی ایذا پر صبر نہیں کرتا۔“
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه الترمذي، كتاب القيامة، باب حدثنا أبوموسىٰ: 2507 و ابن ماجه: 4032 - انظر الصحيحة: 939»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|