الادب المفرد کل احادیث 1322 :حدیث نمبر
الادب المفرد
كِتَابُ
كتاب
185. بَابُ لا تَعِدْ أَخَاكَ شَيْئًا فَتُخْلِفَهُ
اپنے بھائی سے کوئی وعدہ کر کے اس کی خلاف ورزی نہ کریں
حدیث نمبر: 394
Save to word اعراب
حدثنا عبد الله بن سعيد، قال‏:‏ حدثنا عبد الرحمن بن محمد المحاربي، عن ليث، عن عبد الملك، عن عكرمة، عن ابن عباس قال‏:‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:‏ ”لا تمار اخاك، ولا تمازحه، ولا تعده موعدا فتخلفه‏.‏“حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ‏:‏ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏ ”لَا تُمَارِ أَخَاكَ، وَلَا تُمَازِحْهُ، وَلَا تَعِدْهُ مَوْعِدًا فَتُخْلِفَهُ‏.‏“
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے بھائی سے جھگڑا نہ کرو، اور نہ اس سے مذاق کرو (جس سے اس کو تکلیف ہو)، اور نہ اس سے کوئی ایسا وعدہ کرو جس کی تم خلاف ورزی کرو۔

تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه الترمذي، كتاب البر و الصلة، باب ماجاء فى المراء: 1995 - انظر المشكاة: 4892»

قال الشيخ الألباني: ضعيف

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.