كِتَابُ الْجَارِ كتاب الجار 61. بَابُ لا يَشْبَعُ دُونَ جَارِهِ ہمسائے کو چھوڑ کر پیٹ بھر کر نہ کھانے کا بیان
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہما کو خبر دیتے ہوئے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”وہ شخص مومن نہیں ہے جو خود سیر ہو کر کھاتا ہے جبکہ اس کا پڑوسی فاقوں میں زندگی بسر کر رہا ہے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح: الصحيحة: 149 - أخرجه المصنف فى التاريخ: 195/5 و ابن أبى الدنيا فى مكارم الاخلاق: 347 و الطبراني فى الكبير: 154/12 و أبويعلى: 2699 و البيهقي فى الأدب: 29/1 و رواء الحاكم: 15/2، من حديث عائشة»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|