كتاب الزهد زہد کے فضائل اللہ تعالیٰ کسے پسند اور کسے باپسند کرتا ہے
اسی (سابقہ) سند سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ دانا، پختہ رائے والے اور سوال کرنے سے اجتناب کرنے والے کو پسند فرماتا ہے اور وہ فحش گو، بدکلام اور چمٹ کر سوال کرنے والے کو ناپسند کرتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «مجمع الزوائد: 79، 78/8.»
|