كتاب العلم علم کی اہمیت و فضیلت کا بیان حدیث قبول کرنے میں احتیاط
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، ہم صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث یاد کیا کرتے تھے، پس جب تم نے سخت اور نرم زمین پر چلنا شروع کر دیا، تو (تم پر اعتماد) دور کی بات ہے۔
تخریج الحدیث: «مسلم، المقدمه، باب النهي عن الرواية عن الضعفاء الخ، رقم: 7، سنن ابن ماجه، رقم: 27، مستدرك حاكم: 196/1، سنن دارمي، رقم: 427»
|