لباس کے بیان میں लिबास और पोशाक के बारे में عورت اپنے ہاتھ سے اپنے خاوند کو خوشبو لگائے۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے ہاتھ سے، جو اس وقت کی سب سے عمدہ خوشبو تھی، لگایا کرتی تھی اور یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر اور داڑھی مبارک میں بھی مجھے خوشبو معلوم ہوتی تھی۔
|