لباس کے بیان میں लिबास और पोशाक के बारे में جو شخص ٹخنوں سے نیچا کپڑا رکھے وہ دوزخ میں سزا پائے گا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ٹخنوں سے نیچے کپڑا رکھا (جیسے شلوار، پتلون، پاجامہ وغیرہ) تو وہ آگ میں جلے گا۔“
|