لباس کے بیان میں लिबास और पोशाक के बारे में دھاری دار چادر اور یمنی چادر اور شملہ پہننا۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سب کپڑوں سے زیادہ پسند ”حبرہ“ یعنی یمنی چادر (پہننا) تھی۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ”بردیمانی“ (ایک یمنی چادر) میں ڈھکے ہوئے تھے۔“
|