लिबास और पोशाक के बारे में

مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
لباس کے بیان میں
लिबास और पोशाक के बारे में
ریشمی کپڑے کا پہننا اور بچھانا مردوں کے لیے ناجائز ہے۔
حدیث نمبر: 1988
Save to word مکررات اعراب
امیرالمؤمنین عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ریشمی کپڑے سے منع فرمایا ہے مگر اس قدر پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی شہادت کی اور درمیانی والی دونوں انگلیوں کو ملا کر دکھایا (یعنی بقدر دو انگلیوں کی چوڑان کے جائز ہے) وہ اس سے کپڑے کا حاشیہ یا بیل بوٹے مراد لے رہے تھے۔
حدیث نمبر: 1989
Save to word مکررات اعراب
امیرالمؤمنین عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے ہی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے ریشمی لباس دنیا میں پہنا وہ آخرت میں نہ پہنے گا۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.