لباس کے بیان میں लिबास और पोशाक के बारे में ریشمی کپڑے کا (بستر) بچھانا۔
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں منع فرمایا: ”سونے چاندی کی برتنوں میں ہم کھائیں پئیں، ریشمی کپڑا حریر اور دیباج وغیرہ پہنیں اور ان پر بیٹھیں (اور ان کو بستر بنائیں)“
|