لباس کے بیان میں लिबास और पोशाक के बारे में سر کے بعض حصہ کے بال کٹوانا اور بعض کے نہ کٹوانا۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سر کے بعض حصہ کے بال کٹوانے اور بعض کے نہ کٹوانے سے منع فرمایا۔
|