علاج کا بیان बीमारी के इलाज के बारे में رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دم کرنا۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا ہی نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مریض پر یہ پڑھا کرتے تھے: ”بسم اللہ! یہ ہماری زمین کی مٹی اور ہمیں سے کسی کا تھوک ہے، ہمارے بیمار کو ہمارے پروردگار کے حکم سے شفاء ہو جائے گی۔“
|