علاج کا بیان बीमारी के इलाज के बारे में اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری پیدا نہیں کی جس کے لیے شفاء نہ نازل کی ہو۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری (اپنے بندوں پر) ایسی نہیں اتاری جس کی دوا نہ اتاری ہو۔“
|