علاج کا بیان बीमारी के इलाज के बारे में اللہ نے شفاء تین (چیزوں) میں رکھی ہے۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شفاء (بیماری سے ان) تین چیزوں میں ہے (1) شہد پینا (2) پچھنے لگوانا (3) آگ سے داغ لگوانا (مگر) میں اپنی امت کو داغ دلوانے سے منع کرتا ہوں۔“
|