علاج کا بیان बीमारी के इलाज के बारे में پسلی کے درد (کی دوا) کا بیان۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انصاری کے گھر والوں کو یہ اجازت دے دی تھی کہ بچھو وغیرہ کے ڈنک مارنے اور کان کے درد کے لیے دم وغیرہ کر لیا کریں اور میں نے پسلی کے درد کی وجہ سے آپ کی زندگی میں داغ دلوایا اور ابوطلحہ اور انس بن نضر اور زید بن ثابت رضی اللہ عنہ موجود تھے اور ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے داغ دیا تھا۔
|