علاج کا بیان बीमारी के इलाज के बारे में نیک فال کا بیان۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا: ”بدشگونی کوئی چیز نہیں، نیک فال عمدہ چیز ہے۔“ لوگوں نے پوچھا کہ فال کیا چیز ہے؟ تو فرمایا: ”فال وہ اچھی بات ہے جو تم میں سے کوئی سنے۔“
|