انبیاء کے حالات کے بیان میں नबियों की घटनाओं के बारे में خضر اور موسیٰ علیہ السلام کا قصہ۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خضر علیہ السلام کا نام اس لیے (خضر) رکھا گیا کہ وہ ایک خشک (بنجر) زمین پر بیٹھے (جہاں سبزی کا نام تک نہ تھا) جب وہ وہاں سے چلے تو زمین سرسبز ہو کر لہلہانے لگی۔“
|