وضو کا بیان वुज़ू करने के बारे में آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا “ आग पर पकी हुई चीज़ खाने से वुज़ू नहीं टूटता है ”
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بکری کے کندھے کا (بھونا ہوا) گوشت کھایا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی اور (دوبارہ) وضو نہیں کیا۔
تخریج الحدیث: «170-متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 25/1 ح 47، ك 2 ب 5 ح 19) التمهيد 329/3، الاستذكار:49، و أخرجه البخاري (207) ومسلم (354) من حديث مالك به.»
|