وضو کا بیان वुज़ू करने के बारे में باوضو مسجد میں بیٹھنے کی فضیلت “ वुज़ू के साथ मस्जिद में बैठने की फ़ज़ीलत ( अच्छाई ) ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو آدمی نماز پڑھ کر اپنی جائے نماز پر بیٹھا رہتا ہے تو فرشتے اس کے لئے دعا گو رہتے ہیں جب تک کہ اس کا وضو ٹوٹ نہ جائے۔ وہ کہتے ہیں: «اللهم اغفر له اللهم ارحمه» اے ہمارے اللہ! اس کو بخش دے۔ اے ہمارے اللہ! اس پر رحم فرما۔“
تخریج الحدیث: «330- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 160/1 ح 381، ك 9 ب 18 ح 51 نحو المعنيٰ) التمهيد 39/18، الاستذكار: 351، و أخرجه البخاري (659) من حديث مالك به.»
|