غسل کا بیان ग़ुस्ल करने के बारे में حالت حیض میں عورت چند ممنوعہ امور کے علاوہ تمام کا م کر سکتی ہے “ माहवारी की हालत में औरत कुछ मना किये गए काम छोड़ कर सब काम कर सकती है ”
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں حیض کی حالت میں (بھی) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر میں کنگھی کرتی تھی۔ ابوالحسن (القابسی) نے کہا: دباغ کی روایت سے کتاب الصلاۃ میں اس حدیث کی سند اسی طرح ہے اور اسی طرح ایک نسخے میں ہے اور عیسیٰ (بن مسکین) کی کتاب میں «عن هشام عن ابيه» اور «عن ابن شهاب عن عائشه» ہے۔
تخریج الحدیث: «462- الموطأ (رواية يحيیٰي بن يحيیٰي 60/1 ح 130، ك 2 ب 28 ح 102) التمهيد 136/22، الاستذكار: 109 و أخرجه البخاري (295) من حديث مالك به، ومسلم (297) من حديث هشام بن عروة به سقط من الأصل والسياق يقتضيه.»
|