غسل کا بیان ग़ुस्ल करने के बारे में عورت پر احتلام ہونے کی صورت میں غسل واجب ہے “ औरत को एहतलाम होने की हालत में ग़ुस्ल करना यानि नहाना वाजिब है ”
ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ سیدنا ابوطلحہ الانصاری رضی اللہ عنہ کی بیوی ام سلیم رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کیا: یا رسول اللہ! بے شک اللہ حق (بات بیان) کرنے میں حیا نہیں کرتا، اگر عورت کو احتلام ہو جائے تو کیا اس پر غسل (ضروری) ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں! اگر وہ پانی دیکھے۔“
تخریج الحدیث: «477- الموطأ (رواية يحيیٰي بن يحيیٰي 51/1، 52 ح 114، ك 2 ب 21 ح 85) التمهيد 214/22، الاستذكار: 96 و أخرجه البخاري (282) من حديث مالك به.»
|