جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَفْعَالِ الْمُبَاحَةِ فِي الصَّلَاةِ نماز میں جائیز افعال کے ابواب کا مجموعہ 558. (325) بَابُ الرُّخْصَةِ لِلْمُصَلِّي فِي مُرَافَقَةِ غَيْرِهِ مِنَ الْمُصَلِّينَ وَالنَّظَرِ إِلَيْهِمْ، نمازی اپنے ساتھی نمازیوں کے معیت میں اُن کی طرف دیکھ سکتا ہے
کہ کیا وہ اپنی نماز مکمّل اور صحیح ادا کررہے ہیں یا نہیں؟ تاکہ نماز کی تکمیل کے بعد وہ اُنہیں تکمیل نماز کے ضروری مسائل بتاسکے
تخریج الحدیث:
سیدنا علی بن شیبان رضی اللہ عنہ جو وفد کے رکن تھے، وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی آنکھ کے کنارے سے ایک شخص کو دیکھا جو رکوع اور سجدے میں اپنی کمر سیدھی نہیں کر رہا تھا۔
تخریج الحدیث:
|