وَيَوْمَ يَحْشُرُهُمْ جَمِيعًا يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ قَدِ اسْتَكْثَرْتُمْ مِنَ الْإِنْسِ وَقَالَ أَوْلِيَاؤُهُمْ مِنَ الْإِنْسِ رَبَّنَا اسْتَمْتَعَ بَعْضُنَا بِبَعْضٍ وَبَلَغْنَا أَجَلَنَا الَّذِي أَجَّلْتَ لَنَا قَالَ النَّارُ مَثْوَاكُمْ خَالِدِينَ فِيهَا إِلَّا مَا شَاءَ اللَّهُ إِنَّ رَبَّكَ حَكِيمٌ عَلِيمٌ[128]
اور جس دن وہ ان سب کو جمع کرے گا، اے جنوں کی جماعت! بلاشبہ تم نے بہت سے انسانوں کو اپنا بنا لیا، اور انسانوں میں سے ان کے دوست کہیں گے اے ہمارے رب! ہمارے بعض نے بعض سے فائدہ اٹھایا اور ہم اپنے اس وقت کو پہنچ گئے جو تو نے ہمارے لیے مقرر کیا تھا۔ فرمائے گا آگ ہی تمھارا ٹھکانا ہے، اس میں ہمیشہ رہنے والے ہو مگر جو اللہ چاہے۔ بے شک تیرا رب کمال حکمت والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔[128]
وَيَوْمَ | ي و م |
Adding Soon |
يَحْشُرُهُمْ | ح ش ر |
حَشَرَ:جانداروں کے لیے اور جو اپنے اپنے ٹھکانوں سے لیجا کر اکٹھا کرنے کے لیے ۔ جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
| | . |
|
جَمِيعًا | ج م ع |
جَمَعَ:جمع کا لفظ عام ہے۔ ہر قسم کی چیزوں کے لیے اور ظاہری اور معنوی سب صورتوں میں استعمال ہوتا ہے۔ جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
| | . | اِجْتَمَعَ:اجتمع صرف جانداروں کو اکٹھا کرنے کے لئے۔ جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
| | . |
|
يَا مَعْشَرَ | ع ش ر |
عَاشَرَ:اپنے خاندان میں مل جل کر رہنے کے لیے۔ سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
| | | عِشَار:دس ماہ کی حاملہ اونٹنیاں۔ اِبِل، بَعِیْر، جَمَل، ھِیْم، رِكَاب، ضَامِر، بُدْن، نَاقَّة، عِشَار، بَحِيْرَة، سَائِبَة، وَصِيْلَة، حَام،
| | . |
|
الْجِنِّ | ج ن ن |
جَنَّة:کوئی سا باغ جہاں درخت بکثرت ہوں۔ جَنَّة، حَدَائِق، رَوْضَة،
| | . | اَجِنَّةٌ:وہ بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہو۔ اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
| | . |
|
قَدِ | |
Adding Soon |
اسْتَكْثَرْتُمْ | ك ث ر |
كَثُرَ ، كَثَّرَ:تعداد اور مقدار میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔ زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
| | . |
|
مِنَ | |
Adding Soon |
الْإِنْسِ | أ ن س |
انس:جب انسان کے معاشرتی پہلو کا تذکرہ مقصود ہو تو انس اور اس کے مشتقات کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ انس، اناس، بشر،
| | . | اناس:انسانوں کا گروہ جو دوسرے سے مختلف ہو انس، اناس، بشر،
| | . | اِسْتَأْنَسَ:اپنے کسی قول و فعل سے دوسرے کو متعارف کرانا۔ اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
| | . |
|
وَقَالَ | ق و ل |
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| | . | قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| | . |
|
أَوْلِيَاؤُهُمْ | و ل ي |
وَلَايَة:کسی چیز کے جملہ اختیارات کا کسی شخص کے قبضہ میں ہونا۔ خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
| | . |
|
مِنَ | |
Adding Soon |
الْإِنْسِ | أ ن س |
انس:جب انسان کے معاشرتی پہلو کا تذکرہ مقصود ہو تو انس اور اس کے مشتقات کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ انس، اناس، بشر،
| | . | اناس:انسانوں کا گروہ جو دوسرے سے مختلف ہو انس، اناس، بشر،
| | . | اِسْتَأْنَسَ:اپنے کسی قول و فعل سے دوسرے کو متعارف کرانا۔ اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
| | . |
|
رَبَّنَا | ر ب ب |
Adding Soon |
اسْتَمْتَعَ | م ت ع |
Adding Soon |
بَعْضُنَا | ب ع ض |
Adding Soon |
بِبَعْضٍ | ب ع ض |
Adding Soon |
وَبَلَغْنَا | ب ل غ |
Adding Soon |
أَجَلَنَا | أ ج ل |
Adding Soon |
الَّذِي | |
Adding Soon |
أَجَّلْتَ | أ ج ل |
Adding Soon |
لَنَا | |
Adding Soon |
قَالَ | ق و ل |
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| | . | قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| | . |
|
النَّارُ | ن و ر |
نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔ نَارَ، لَظَى،
| | . |
|
مَثْوَاكُمْ | ث و ي |
ثوٰي:موروثی طور پر کسی جگہ آباد ہونے کے لیے۔ سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
| | |
|
خَالِدِينَ | خ ل د |
خَلَدَ:طویل عرصہ تک رہنا کے لیے جس میں تعیر وفساد نہ ہو۔ سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
| | |
|
فِيهَا | |
Adding Soon |
إِلَّا | |
Adding Soon |
مَا | |
Adding Soon |
شَاءَ | ش ي أ |
Adding Soon |
اللَّهُ | أ ل ه |
Adding Soon |
إِنَّ | |
Adding Soon |
رَبَّكَ | ر ب ب |
Adding Soon |
حَكِيمٌ | ح ك م |
Adding Soon |
عَلِيمٌ | ع ل م |
عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔ شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
| | . | عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔ اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| | . |
|