لفظ وضاحت و مترادفات

نَارَ
نار کا لفظ عام ہے . اگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو، اس میں شعلہ ہو یا نہ ہو سب پر لفظ نار کا اطلاق ہوتا ہے ۔

متعلقہ اردو لفظ اور اس کے عربی مترادف

آگ
”آگ“ کے لیے قرآن کریم میں ”نار“ اور ”لظيٰ“ کے الفاظ قرآن کریم میں آئے ہیں۔
روٹ:ن و ر
نَارَ
نار کا لفظ عام ہے . اگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو، اس میں شعلہ ہو یا نہ ہو سب پر لفظ نار کا اطلاق ہوتا ہے ۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
وَمَنْ يَعْصِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَإِنَّ لَهُ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا
”0“
[72-الجن:23]

روٹ:ل ظ ى
لَظَى
لظٰی ایسی شدید گرم اور بھڑکنے والی آگ کو کہتے ہیں جس میں شعلہ نہ ہو الخالص من اللهب ۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
كَلَّا إِنَّهَا لَظَى
”وہ دوزخ بڑھتی ہوئی آگ ہے کھال ادھیڑ دینے والی۔“
[70-المعارج:15]



ماحصل

نمبر لفظ مختصر وضاحت
1
نَارَ
آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔
2
لَظَى
ایسی شدید گرم اور بھڑکنے والی آگ کو کہتے ہیں جس میں شعلہ نہ ہو ۔

Download Mutaradif words
PDF FILES
WORD FILES
Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com