إِنَّ رَبَّكَ يَعْلَمُ أَنَّكَ تَقُومُ أَدْنَى مِنْ ثُلُثَيِ اللَّيْلِ وَنِصْفَهُ وَثُلُثَهُ وَطَائِفَةٌ مِنَ الَّذِينَ مَعَكَ وَاللَّهُ يُقَدِّرُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ عَلِمَ أَنْ لَنْ تُحْصُوهُ فَتَابَ عَلَيْكُمْ فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ عَلِمَ أَنْ سَيَكُونُ مِنْكُمْ مَرْضَى وَآخَرُونَ يَضْرِبُونَ فِي الْأَرْضِ يَبْتَغُونَ مِنْ فَضْلِ اللَّهِ وَآخَرُونَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنْهُ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَأَقْرِضُوا اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا وَمَا تُقَدِّمُوا لِأَنْفُسِكُمْ مِنْ خَيْرٍ تَجِدُوهُ عِنْدَ اللَّهِ هُوَ خَيْرًا وَأَعْظَمَ أَجْرًا وَاسْتَغْفِرُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ[20]
بلاشبہ تیرا رب جانتا ہے کہ تو رات کے دو تہائی کے قریب اور اس کا نصف اور اس کا تیسرا حصہ قیام کرتا ہے اور ان لوگوں کی ایک جماعت بھی جو تیرے ساتھ ہیں اور اللہ رات اور دن کا اندازہ رکھتا ہے۔ اس نے جان لیا کہ تم ہرگز اس کی طاقت نہیں رکھو گے، سو اس نے تم پر مہربانی فرمائی تو قرآن میں سے جو میسر ہو پڑھو۔ اس نے جان لیا کہ یقینا تم میں سے کچھ بیمار ہوں گے اور کچھ دوسرے زمین میں سفر کریں گے، اللہ کا فضل تلاش کریں گے اور کچھ دوسرے اللہ کی راہ میں لڑیں گے، پس اس میں سے جو میسر ہو پڑھو اور نماز قائم رکھو اور زکوٰۃ دو اور اللہ کو قرض دو، اچھا قرض دینا اور جو نیکی بھی تم اپنی جانوں کے لیے آگے بھیجو گے اسے اللہ کے ہاں پائو گے کہ وہ بہتر اور ثواب میں کہیں بڑی ہے اور اللہ سے بخشش مانگو، بلاشبہ اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[20]
إِنَّ | |
Adding Soon |
رَبَّكَ | ر ب ب |
Adding Soon |
يَعْلَمُ | ع ل م |
عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔ شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
| | . | عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔ اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| | . |
|
أَنَّكَ | |
Adding Soon |
تَقُومُ | ق و م |
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔ اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
| | . | تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔ قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
| | . |
|
أَدْنَى | د ن و |
Adding Soon |
مِنْ | |
Adding Soon |
ثُلُثَيِ | ث ل ث |
Adding Soon |
اللَّيْلِ | ل ي ل |
Adding Soon |
وَنِصْفَهُ | ن ص ف |
Adding Soon |
وَثُلُثَهُ | ث ل ث |
Adding Soon |
وَطَائِفَةٌ | ط و ف |
Adding Soon |
مِنَ | |
Adding Soon |
الَّذِينَ | |
Adding Soon |
مَعَكَ | |
Adding Soon |
وَاللَّهُ | أ ل ه |
Adding Soon |
يُقَدِّرُ | ق د ر |
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔ خَرَصَ، قَدَّرَ،
| | . |
|
اللَّيْلَ | ل ي ل |
Adding Soon |
وَالنَّهَارَ | ن ه ر |
Adding Soon |
عَلِمَ | ع ل م |
عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔ شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
| | . | عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔ اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| | . |
|
أَنْ | |
Adding Soon |
لَنْ | |
Adding Soon |
تُحْصُوهُ | ح ص ي |
Adding Soon |
فَتَابَ | ت و ب |
Adding Soon |
عَلَيْكُمْ | |
Adding Soon |
فَاقْرَءُوا | ق ر أ |
Adding Soon |
مَا | |
Adding Soon |
تَيَسَّرَ | ي س ر |
يسير:بات یا کام جو فاعل سے بسہولت سر انجام پائے۔ يسير، هَيِّنْ،
| | . | يُسْر:بلا تکلف اور بسہولت کسی کام کو بغیر کسی مزاحمت کے سرانجام دینا۔ رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
| | . |
|
مِنَ | |
Adding Soon |
الْقُرْآنِ | ق ر أ |
Adding Soon |
عَلِمَ | ع ل م |
عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔ شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
| | . | عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔ اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| | . |
|
أَنْ | |
Adding Soon |
سَيَكُونُ | ك و ن |
Adding Soon |
مِنْكُمْ | |
Adding Soon |
مَرْضَى | م ر ض |
مَرِیْض:جسمانی ، قلبی، معمولی یا سخت ہر طرح کے بیماری کے لیے۔ سَقِیْم، مَرِیْض، حَرَضَ،
| | . |
|
وَآخَرُونَ | أ خ ر |
آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔ آخرة،
| | . |
|
يَضْرِبُونَ | ض ر ب |
ضَرَبَ:مثلا مثال یا کہاوت بیان کرنا۔ وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
| | . |
|
فِي | |
Adding Soon |
الْأَرْضِ | أ ر ض |
Adding Soon |
يَبْتَغُونَ | ب غ ي |
بَغَآء:لونڈی کا بدکاری کرنا یا پیشہ ور عورت کا زنا کا پیشہ ۔ زِنَا، بَغَآء، سَافَحَ، فَاحِشَة،
| | . |
|
مِنْ | |
Adding Soon |
فَضْلِ | ف ض ل |
فَضْل:از راہِ مہربانی کسی کو اس کے استحقاق سے کچھ زیادہ دینا۔ فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
| | . |
|
اللَّهِ | أ ل ه |
Adding Soon |
وَآخَرُونَ | أ خ ر |
آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔ آخرة،
| | . |
|
يُقَاتِلُونَ | ق ت ل |
Adding Soon |
فِي | |
Adding Soon |
سَبِيلِ | س ب ل |
Adding Soon |
اللَّهِ | أ ل ه |
Adding Soon |
فَاقْرَءُوا | ق ر أ |
Adding Soon |
مَا | |
Adding Soon |
تَيَسَّرَ | ي س ر |
يسير:بات یا کام جو فاعل سے بسہولت سر انجام پائے۔ يسير، هَيِّنْ،
| | . | يُسْر:بلا تکلف اور بسہولت کسی کام کو بغیر کسی مزاحمت کے سرانجام دینا۔ رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
| | . |
|
مِنْهُ | |
Adding Soon |
وَأَقِيمُوا | ق و م |
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔ اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
| | . | تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔ قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
| | . |
|
الصَّلَاةَ | ص ل و |
Adding Soon |
وَآتُوا | أ ت ي |
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
| | . |
|
الزَّكَاةَ | ز ك و |
Adding Soon |
وَأَقْرِضُوا | ق ر ض |
قَرْض:ذاتی اختیاجات کے لیے واپسی کی شرط پر اور قرض حسنہ غیر معین مدت کے لیے۔ قَرْض، دَیْن،
| | . |
|
اللَّهَ | أ ل ه |
Adding Soon |
قَرْضًا | ق ر ض |
قَرْض:ذاتی اختیاجات کے لیے واپسی کی شرط پر اور قرض حسنہ غیر معین مدت کے لیے۔ قَرْض، دَیْن،
| | . |
|
حَسَنًا | ح س ن |
حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔ نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| | . | اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔ فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
| | . |
|
وَمَا | |
Adding Soon |
تُقَدِّمُوا | ق د م |
قَدِمَ:قَدِمَ میں صرف آگے چلنے یا آگے بڑھنے۔ قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
| | . | قَدَّمَ:قَدَّمَ اور اَسْلَفَ میں وہی فرق ہے جو ارتفاع اور عمق میں ہے اگر نیچے کے کنارے پر ہوں تو اسی راسی فاصلہ کو بلندی کو کہتے ہیں اوپر کے کنارے پر کھڑے ہوں تو وہی فاصلہ گہرائ یہ عمق کہلاتا ہے وہی بات یا کام جو قدّم کا مفہوم سے موقع کے لحاظ سے وہی اسلف بن جاتا ہے ۔ قَدَّمَ، اَسْلَفَ،
| | . |
|
لِأَنْفُسِكُمْ | ن ف س |
Adding Soon |
مِنْ | |
Adding Soon |
خَيْرٍ | خ ي ر |
خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔ نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| | . | خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔ خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
| | . |
|
تَجِدُوهُ | و ج د |
Adding Soon |
عِنْدَ | ع ن د |
عِنْدَ:قرب زمانی اور مکانی کے لئے آتا ہے اور من داخل ہو تو مزید تاکید کے لئے ہوتا ہے۔ عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
| | . |
|
اللَّهِ | أ ل ه |
Adding Soon |
هُوَ | |
Adding Soon |
خَيْرًا | خ ي ر |
خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔ نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| | . | خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔ خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
| | . |
|
وَأَعْظَمَ | ع ظ م |
كَبِيْر:بڑائی کے لئے عام لفظ ہے عموماً اجسام اور ظاہری صفات میں بڑائی کے لئے آتا ہے۔ عَظِیْم، كَبِيْر، ذوالجلال، مجید،
| | . |
|
أَجْرًا | أ ج ر |
اَجْر:طے شدہ بدلہ ، خدمت کا عوضانہ۔ بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
| | . |
|
وَاسْتَغْفِرُوا | غ ف ر |
Adding Soon |
اللَّهَ | أ ل ه |
Adding Soon |
إِنَّ | |
Adding Soon |
اللَّهَ | أ ل ه |
Adding Soon |
غَفُورٌ | غ ف ر |
Adding Soon |
رَحِيمٌ | ر ح م |
Adding Soon |