لفظ وضاحت و مترادفات

آخرة
کا معنی دارالبقا ہے۔ یعنی مرنے کے بعد انسانوں کو دوسرے جہاں میں جو دائمی زندگی حاصل ہوگی اور اس زندگی میں روح اور جسم دونوں کا کلی طور پر اتصال ہوگا اور نیک اور بدکار لوگوں کو اپنے اپنے اعمال کے بدلے میں جنت یا دوزخ میں داخل کیا جائے گا ۔

متعلقہ اردو لفظ اور اس کے عربی مترادف

آخرت
”آخرت“ کے لیے ”آخرة“ ، ”دارالاخرة“ ، ”يوم الاخر“ ، ”دار القرار“ اور ”اليوم البعث“ کے الفاظ آئے ہیں۔ جو آخرت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں۔
روٹ:أ خ ر
آخرة
کا معنی دارالبقا ہے۔ یعنی مرنے کے بعد انسانوں کو دوسرے جہاں میں جو دائمی زندگی حاصل ہوگی اور اس زندگی میں روح اور جسم دونوں کا کلی طور پر اتصال ہوگا اور نیک اور بدکار لوگوں کو اپنے اپنے اعمال کے بدلے میں جنت یا دوزخ میں داخل کیا جائے گا ۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
وَبِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ
”اور (ایماندار لوگ ) آخرت پر یقین رکھتے ہیں۔“
[2-البقرة: 4]

ماحصل

نمبر لفظ مختصر وضاحت
1
آخرة
مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔

Download Mutaradif words
PDF FILES
WORD FILES
Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com