مَثَلُ الْجَنَّةِ الَّتِي وُعِدَ الْمُتَّقُونَ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ أُكُلُهَا دَائِمٌ وَظِلُّهَا تِلْكَ عُقْبَى الَّذِينَ اتَّقَوْا وَعُقْبَى الْكَافِرِينَ النَّارُ[35]
اس جنت کی صفت جس کا متقی لوگوں سے وعدہ کیا گیا ہے، یہ ہے کہ اس کے نیچے سے نہریں بہ رہی ہیں، اس کا پھل ہمیشہ رہنے والا ہے اور اس کا سایہ بھی۔ یہ ان لوگوں کا انجام ہے جو متقی بنے اور کافروں کا انجام آگ ہے۔[35]
مَثَلُ | م ث ل |
مُثْلٰی:یعنی مثالی ، بہترین ، آئیڈیل جو قابل تقلید ہو۔ نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| | . |
|
الْجَنَّةِ | ج ن ن |
جَنَّة:کوئی سا باغ جہاں درخت بکثرت ہوں۔ جَنَّة، حَدَائِق، رَوْضَة،
| | . | اَجِنَّةٌ:وہ بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہو۔ اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
| | . |
|
الَّتِي | |
Adding Soon |
وُعِدَ | و ع د |
Adding Soon |
الْمُتَّقُونَ | و ق ي |
وَقٰی:کسی برے کام کی عقوبت سے ڈرا کر اس برے کام اور سزا سے بچانا۔ وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
| | . | اِتَّقٰي:اتقي اور تقويٰ: برے کاموں کی عقوبت سے بچ ڈر کر ان برے کاموں سے بچنا۔ اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
| | . |
|
تَجْرِي | ج ر ي |
جَرٰي:کسی چیز کا دور تک یا دیر تک بہتے یا چلتے جانا ہے۔ اَسَالَ، اَفَاض، سَکَبَ، سَفَکَ، سَفَحَ، فَجَر، جَرٰي،
| | . |
|
مِنْ | |
Adding Soon |
تَحْتِهَا | ت ح ت |
Adding Soon |
الْأَنْهَارُ | ن ه ر |
Adding Soon |
أُكُلُهَا | أ ك ل |
Adding Soon |
دَائِمٌ | د و م |
Adding Soon |
وَظِلُّهَا | ظ ل ل |
Adding Soon |
تِلْكَ | |
Adding Soon |
عُقْبَى | ع ق ب |
عَاقِبَة:کسی کام کے انجام اور اس کے بدلہ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ منتھٰی، صَارَ، عَاقِبَة،
| | . | عَقِب:مرنے کے بعد کسی کی اولاد کو عَقِب کہہ سکتے ہیں اس کی زندگی میں نہیں۔ اَوْلَاد، اَسْبَاط، ذُرِّيَّة، عَقِب، نَسْل، حَفْدَة، اَھْل، اٰل،
| | . | عِقَاب:برے کام کا برا بدلہ۔ بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
| | . | عَاقَبَ:کسی کے پیچھے لگ کر اس کا مواخذہ کرنا اور سزا دینا ۔ عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
| | . |
|
الَّذِينَ | |
Adding Soon |
اتَّقَوْا | و ق ي |
وَقٰی:کسی برے کام کی عقوبت سے ڈرا کر اس برے کام اور سزا سے بچانا۔ وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
| | . | اِتَّقٰي:اتقي اور تقويٰ: برے کاموں کی عقوبت سے بچ ڈر کر ان برے کاموں سے بچنا۔ اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
| | . |
|
وَعُقْبَى | ع ق ب |
عَاقِبَة:کسی کام کے انجام اور اس کے بدلہ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ منتھٰی، صَارَ، عَاقِبَة،
| | . | عَقِب:مرنے کے بعد کسی کی اولاد کو عَقِب کہہ سکتے ہیں اس کی زندگی میں نہیں۔ اَوْلَاد، اَسْبَاط، ذُرِّيَّة، عَقِب، نَسْل، حَفْدَة، اَھْل، اٰل،
| | . | عِقَاب:برے کام کا برا بدلہ۔ بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
| | . | عَاقَبَ:کسی کے پیچھے لگ کر اس کا مواخذہ کرنا اور سزا دینا ۔ عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
| | . |
|
الْكَافِرِينَ | ك ف ر |
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| | . | كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
| | . |
|
النَّارُ | ن و ر |
نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔ نَارَ، لَظَى،
| | . |
|