قرآن مجيد

سورة الرعد
وَالَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَفْرَحُونَ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمِنَ الْأَحْزَابِ مَنْ يُنْكِرُ بَعْضَهُ قُلْ إِنَّمَا أُمِرْتُ أَنْ أَعْبُدَ اللَّهَ وَلَا أُشْرِكَ بِهِ إِلَيْهِ أَدْعُو وَإِلَيْهِ مَآبِ[36]
اور وہ لوگ جنھیں ہم نے کتاب دی ہے، وہ اس پر خوش ہوتے ہیں جو تیری طرف اتارا گیا ہے اور کچھ گروہ وہ ہیں جو اس کے بعض کا انکار کرتے ہیں۔ کہہ دے مجھے تو یہی حکم دیا گیا ہے کہ میںاللہ کی عبادت کروں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ بنائوں۔ میں اسی کی طرف دعوت دیتا ہوں اور اسی کی طرف میرا لوٹنا ہے۔[36]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَالَّذِينَ Adding Soon
آتَيْنَاهُمُأ ت ي
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
.
الْكِتَابَك ت ب
كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔
طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
.
يَفْرَحُونَف ر ح
فَرِحَ:خوشیاں منانا۔ خدا کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کی بجائے ان پر اتر آنا۔
فَرِحَ، بَطَرَ، مَرَحَ، اِخْتَال، فَخَرَ، اَشَرَ، تَمَطّٰی، تَکَبَّرَ، فَرِہَ،
.
بِمَا Adding Soon
أُنْزِلَن ز ل
نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔
نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
.
اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔
اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
.
إِلَيْكَ Adding Soon
وَمِنَ Adding Soon
الْأَحْزَابِح ز ب Adding Soon
مَنْ Adding Soon
يُنْكِرُن ك ر
نَکِر:اجنبیت کے ساتھ اگر ناگواری شامل ہو تو نَکِرَ اور اگر خوشگواری شامل ہو تو عجب اور جب ناگواری یا خوشگواری کچھ نہ ہو تو جُنب آتا ہے۔
نَکِر، عَجَبَ، جُنُب،
.
اَنْکَرَ:ایسی بات سے انکار جس کا دل میں یقین ہو ۔
اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
.
نَکَّر:روپ بدل لینا۔
بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
.
نَکِرَ:ہر وہ بات جو عام لوگوں کی نظروں میں ناگوار ہو اور اچھنپا بھی ہو ۔
نَکِرَ، نَقَمَ،
.
بَعْضَهُب ع ض Adding Soon
قُلْق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
إِنَّمَا Adding Soon
أُمِرْتُأ م ر Adding Soon
أَنْ Adding Soon
أَعْبُدَع ب د Adding Soon
اللَّهَأ ل ه Adding Soon
وَلَا Adding Soon
أُشْرِكَش ر ك Adding Soon
بِهِ Adding Soon
إِلَيْهِ Adding Soon
أَدْعُود ع و Adding Soon
وَإِلَيْهِ Adding Soon
مَآبِأ و ب Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com