Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
سوانح حیات: محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ اللہ
سلسله احاديث صحيحه
सिलसिला अहादीस सहीहा
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
مکمل فہرست ابواب الاداب والاستئذان
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
1746
کسی نیکی کو حقیر نہ سمجھا جائے، عار دلانا اور سب و شتم کرنا منع ہے
1747
تین نیکیاں اور تین برائیاں
1748
نماز اور غلاموں کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے ڈرنا
1749
بابرکت کھانا
1750
ٹیک لگا کر کھانا کیسا ہے؟
1751
برتن میں رکھے ہوئے کھانے کی چوٹی سے کھانا ناپسندیدہ ہے
1752
کھڑا ہو کر کھانا پینا کیسا ہے؟
1753
محبوب لوگ اور محبوب اعمال
1754
دوسروں کے لیے اسی چیز کو ترجیح دینا، جو خود کو پسند ہو
1755
اچھا شگون لینا
1756
اجازت لینے کا طریقہ
1757
محبوب ترین نام
1758
بدترین نام
1759
اچھے اور برے لوگوں کی علامتیں
1760
ظاہری مرتبت کا پاس و لحاظ کرنا
1761
محبوب کو محبت کی خبر دینا
1762
دعا کے آداب
1763
دعا نہ کرنے والا انتہائی عاجز اور غافل ہے
1764
لیٹنے کے آداب
1765
سلام عام کرنا
1766
عورتوں کو سلام کہنا
1767
سلام میں
«ومغفرته»
کا اضافہ
1768
بچوں کو سلام کہنا
1769
کلام سے پہلے سلام
1770
مجلس سے جاتے وقت سلام کہنا
1771
سلام کے آداب
1772
یہودیوں کا انداز سلام
1773
سلام اور مصافحہ کی فضیلت
1774
ملاقات کے وقت مصافحہ اور معانقہ کرنا اور بوسہ لینا
1775
مصافحہ کیسے کیا جائے؟ بوقت الوداع مقیم اور مسافر کی دعائیں
1776
ملاقات کے وقت جھکنا
1777
مصافحہ کا نبوی انداز
1778
غیر مسلموں کو سلام کہنا
1779
غیر محرم عورتوں سے مصافحہ کرنا منع ہے
1780
آنکھ اور ہاتھ کا زنا
1781
مسلمانوں کی باہمی محبت اور رحمدلی
1782
مسلمان کو اذیت پہنچانا باعث لعنت ہے
1783
مسلمان کی ساکھ برقرار رکھنا عظیم عمل ہے
1784
مسلمان کی بے عزتی کرنا سنگین جرم ہے، مسلمان کی عزت کعبۃ اللہ سے زیادہ ہے
1785
غیرمسلموں کے سلام یا بددعاؤں کا جواب کیسے دیا جائے؟
1786
مجلس کے آداب
1787
وسیع مجلس بہترین ہوتی ہے
1788
خطبہء جمعہ کے لیے بیٹھے ہوئے لوگوں کی گردنیں پھلانگنا منع ہے
1789
یہ منع ہے کہ آدمی کے جسم کے بعض حصے پر دھوپ اور بعض پر سایہ پڑ رہا ہو
1790
مجلس امانت ہوتی ہے
1791
کفارہ مجلس کی دعا
1792
گھر اور گھر میں موجودہ اشیا کی حفاظت کے آداب، ابتدائے رات اور رات کو گھروں سے باہر نہ نکلیں
1793
رات کو آگ کے آثار ختم کر دینا
1794
رات کے چھا جانے کے بعد گفتگو سے اجتناب کیا جائے
1795
بعض افراد کے لیے شب کی گفتگو کا جواز
1796
نماز میں تھوکنا
1797
نیک اور برے خواب اور دونوں کے احکام اور اقسام
1798
خواب کس کے سامنے بیان کیا جائے
1799
خواب کی تعبیر کی اہمیت
1800
رخصت ہونے کے لیے مہمان کا میزبان سے اجازت لینا
1801
مہمان کا ماکول و مشروب کی بابت کوئی سوال نہ کرنا
1802
کسی کے سامنے اس کی تعریف کرنا کیسا ہے؟
1803
دعا کے دوران ہاتھوں کی کیفیت
1804
کتے کی بھونک اور گدھے کی رینگ سن کر اللہ کی پناہ طلب کرنا
1805
خادموں اور غلاموں کے حقوق، روزی عطا کرنے کے انداز
1806
چہرے پر مارنے سے اجتناب کرنا
1807
چھینک کے آداب
1808
تین دفعہ چھنکینے والے کا جواب
1809
منافق کو سید کہنا غضب الٰہی کا سبب ہے
1810
خطبہ جمعہ کے آداب
1811
خطبہ کے آداب
1812
مسلمان کے مال پر ناحق قبضے کا انجام بد
1813
مخفی انداز میں لوگوں کی ضروریات پوری کرنا اور اس کی وجہ
1814
جوتے پہن کرچلنا چاہئے
1815
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر آدمی کو راضی کرنے کا ایک انداز
1816
اچھے امر کے لیے شفاعت باعث اجر ہے
1817
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخصوص علامتیں، رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کا اپنے صحابہ کی معاونت کرنا، تلاش حق کے لیے سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا سفر نامہ
1818
کھانا کھلانے اور بھائی چارہ قائم کرنے کا حکم
1819
سانپ اور کتے کو قتل کرنا
1820
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی کنیت
1821
مجاہد، مؤمن اور مہاجر کی تعریف
1822
بہترین اور بدترین لوگ، اللہ تعالیٰ کے نام پر سوال کرنا
1823
جنتی افراد
1824
غیر محرم عورت کے پاس رات گزارنا منع ہے
1825
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے دی گئی زحمت بھی رحمت ہے
1826
بال سنوارنا اور لباس صاف ستھرا رکھنا
1827
بزرگوں کا احترام کرنا
1828
بزرگون کی برکت
1829
راستے سے تکلیف دہ چیز دور کرنا صدقہ ہے
1830
نجات کا موجب بننے والے اعمال، بلا ضرورت اپنے گھر سے باہر نہ جانا
1831
نیکی کرنے کی نبوی وصیت
1832
راستوں میں بیٹھنے کے حقوق
1833
اہم شاہراہوں پر رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہئے
1834
دلوں کو نرم کرنے کا نبوی نسخہ
1835
ایک مجرم کی وجہ سے پورے قبیلے کی مذمت کرنا سنگین جرم ہے، حقیقی باپ سے نسبت کی نفی کرنا سنگین جرم ہے
1836
تکلف وتصنع سے گفتگو کرنے والے لوگ ناپسندیدہ ہیں
1837
بچے اور بچی کی طرف سے عقیقہ کرنا، اور لفظ عقیقہ کو مکروہ سمجھنا
1838
عظیم امور پسندیدہ اور گھٹیا امور ناپسندیدہ ہیں
1839
اللہ تعالیٰ کے لیے محبت کا انجام خیر
1840
کسی کو اللہ تعالیٰ کی مغفرت سے محروم نہیں سمجھنا چاہیے
1841
زبان کئی گناہوں کا موجب ہے
1842
ہر عضو زبان کی تیزی کی شکایت کرتا ہے
1843
زبان باعث سعادت بھی ہے اور باعث شقاوت بھی
1844
زبان کے استعمال میں بےاحتیاطی کا نتیجہ
1845
اللہ تعالیٰ کی مغفرت کا سبب بننے والے اعمال
1846
مجلسوں کی سردار مجلس
1847
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرزندان امت کے حق میں ان سے بڑھ کر رحمدل تھے، غیر محرم مرد و زن کا ایک دوسرے کے کندھے یا سر پر ہاتھ پھیرنا کیسا ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا عورتوں سے بیعت لینے کا طریقہ
1848
برتری کی بنیاد عمل صالح ہے، بدکلامی اور بخیلی، برے آدمی کی صفات ہیں
1849
بیان، جادو کی طرح مؤثر ہو سکتا ہے
1850
شعر، حکمت و دانائی پر مشتمل ہو سکتا ہے
1851
شعر اور نثر میں فرق
1852
برے اشعار کی مذمت
1853
سلام اور آمین پر یہودیوں کا حسد کرنا
1854
صحابہ کا اپنی پسند و ناپسند پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ترجیح دینا
1855
جھگڑا اور مذاق ترک کرنے کی فضیلت
1856
بے پردگی منع ہے
1857
یتیم کی کفالت کرنے کی فضیلت
1858
حسن و حسین رضی اللہ عنہما کے سابقہ نام
1859
نامناسب نام تبدیل کرنا
1860
مدعو لوگوں کا داعی سے زائد افراد کے لیے اجازت طلب کرنا
1861
حرم میں الحاد سنگین جرم ہے
1862
مشرکوں کی ہجو کرنا
1863
لعنت نہ کرنے کی نبوی وصیت
1864
ایسے امور سے، جن کی وجہ سے معذرت کرنا پڑے، اجتناب کرنے کی وصیت
1865
تکبر اور نافرمانی کا عذاب دنیا میں بھی ملتا ہے
1866
خوش خلقی، امر بالمعرف، نہی عن المنکر اور گزرگاہوں سے تکلیف دہ چیز دور کرنے جیسے امور خیر
1867
ٹھہراؤ اور سنجیدگی کی فضیلت اور عجلت کی مذمت
1868
تکیہ، تیل اور دودھ رد نہ کیا جائے
1869
اللہ تعالیٰ کی نظر رحمت سے محروم لوگ
1870
رات کو اور دوران سفر خلوت اختیار کرنا منع ہے
1871
بنو قریظہ کی عہد شکنی کا انجام
1872
ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر حقوق
1873
اہل و عیال کے حق میں بہترین سب سے بہترین ہوتا ہے
1874
مردوں کا تذکرہ شر کرنے سے اجتناب کرنا
1875
مسجد میں جنگی آلات کے ساتھ کھلینا
1876
نبی مہربان کا نابینے کی تمارداری کرنا
1877
بعض مریضوں کی تیمار داری جبریل امین کرتے ہیں
1878
مال و دولت کے ذریعے عزت کی حفاظت کرنا
1879
مفید کلام یا پھر خاموشی
1880
جھوٹ کے جواز کی صورتیں
1881
عزت والے مقام کا مستحق مالک خود ہوتا ہے
1882
اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول سے شرم و حیا کرنے کے تقاضے
1883
گھر کے صحن کو صاف ستھرا رکھنے کی وجہ
1884
شکر گزار آدمی کی فضیلت
1885
ہر درجہ کے مسلمان کے لیے امور خیر کا تعین
1886
مال کا صدقہ نہ کر سکنے والے کے لیے صدقہ کی صورتیں
1887
تربیت کے لیے اہل و عیال کو سزا دینا
1888
اکٹھا کھانا کھانے کی برکتیں
1889
بندے کا (۳۶۰) جوڑوں کا صدقہ اداکرنا
1890
«ذالك ادني ان لا تعولوا»
کی تفسیر
1891
سوتے وقت اپنے آپ کو دم کرنا
1892
مبلغین کا انداز تبلیغ
1893
بات سمجھانے کے لیے تین دفعہ دوہرانا
1894
گھر سے نکلتے وقت کی دعا
1895
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے فرشتوں کا چلنا
1896
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا اپنی ملاقاتوں میں سورہ عصر کی تلاوت کرنا
1897
کسی کے گھر میں بلا اجازت دیکھنا جرم ہے
1898
اسلام میں صرف دو عیدیں ہیں
1899
گھوڑی کو
«فرس»
کہنا
1900
اولاد آدم کا ہر فرد مسئول ہے
1901
غیبت منع ہے
1902
غیبت کا انجام بد
1903
غیبت کے جواز کی صورتیں
1904
غیبت اور بہتان میں فرق
1905
مومن پر سب و شتم کرنا کیسا ہے؟
1906
عورتوں کو راستوں کے کناروں پر چلنا چاہیے
1907
پڑوسی کے حقوق
1908
بہترین پڑوسی اور بہترین دوست کا انجام
1909
مومن قبیح خصائل سے پاک ہوتا ہے
1910
مہمان کی میزبانی فرض ہے
1911
میزبانی میں زیادہ تکلف نہ کیا جائے
1912
نقالی کرنا ناپسندیدہ ہے
1913
صبر عظیم نعمت ہے
1914
صبر کی عاقبت اور بے صبری کا انجام
1915
تعظیماً کھڑے ہونا کیسا ہے؟
1916
نامناسب کام کا معیار
1917
گھوڑے کو کھلانا بھی باعث اجر ہے
1918
اللہ تعالیٰ کے انعامات کا ذکر کرنا چاہئے
1919
والدین کے بعد کے تعلق داروں سے حسن سلوک کرنا
1920
مکملات ایمان
1921
احسان کا بدلہ چکانا، جھوٹ کے دو کپڑے پہننے کا مفہوم
1922
مسجد کے آداب
1923
جاہلیت والی نسبتوں کی طرف منسوب ہونے والے کو کیا کہا جائے
1924
قبلہ کی سمت میں تھوکنا کیسا ہے؟
1925
جانداروں سے رحم دلی سے پیش آنے کا صلہ
1926
خاموشی باعث نجات ہے
1927
اسلام کی فطرتیں
1928
سوتے وقت کی دعا
1929
قطع رحمی اور جھوٹی قسم کا انجام بد
1930
مردوں پر سونا اور ریشم حرام ہے
1931
غصے پر قابو پانے کا صلہ، اللہ تعالیٰ سے معذرت کرنا
1932
معافی اور توبہ کرنے سے محروم کا انجام بد
1933
مسلمان بھائی کی ضرورت پوری کرنے کا صلہ
1934
صبر کرتے ہوئے لوگوں میں گھل مل کر رہنا افضل ہے
1935
اُنس، مومن کی صفت ہے
1936
مسلمانوں کے راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا
1937
تصویرکشی
1938
سرکش اور مشرک کا انجام بد
1939
لوگوں میں حقیقی رحم کرنے والا کون ہے؟
1940
مسجد میں مخصوص جگہ کا تعین منع ہے
1941
کسی کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام اور کنیت کو جمع کرنا
1942
گالی نہ دنیے، کسی نیکی کو حقیر نہ سمجھنے، کسی کو عار نہ دلانے۔ اور چادر شلوار کو ٹخنوں سے اوپر رکھنے کی نبوی نصیحتیں
1943
چھپکلی فاسق ہے
1944
اللہ تعالیٰ کی لعنت اور غضب اور جہنم کی بددعا نہیں دینی چاہے
1945
ہوا کو لعنت کرنا منع ہے
1946
مسلمانوں میں قطع تعلقی کے نقصانات
1947
لوگوں کا شکریہ ادا کرنا
1948
کھتی باڑی کے لیے بعض عربی الفاظ کی تعلیم
1949
غلام اور مالک ایک دوسرے کو کیسے پکاریں
1950
سلام کہنے، کھانا کھلانے، صلہ رحمی کرنے اور قیام اللیل کرنے کی فضیلت
1951
کسی سفر سے واپسی پر بیویوں کے پاس اچانک آنا منع ہے
1952
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کو بیش قیمت نبوی نصائح
1953
ہر کوئی پہلے اپنے گریبان میں جھانکے
1954
قاتل اور مقتول دونوں جنت میں
1955
خالہ ماں ہی تو ہے
1956
فحش گوئی سے اجتناب حکم
1957
بطور انتقام بھی فحش گوئی ممنوع ہے
1958
دائیں جانب کو مقدم کرنا
1959
عیب پوشی، ایثار، غصہ پی جانے اور دینی بھائی کی ضرورت پوری کرنے کی فضیلت
Back