کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: زہد، ورع، تقوی اور پرہیز گاری
Chapters On Zuhd
9. باب فِي قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِكْتُمْ قَلِيلاً
9. باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ جو مجھے معلوم ہے وہ اگر تمہیں معلوم ہو جائے تو بہت کم ہنسو گے اور بہت زیادہ روؤ گے۔
Chapter: ….
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”جو میں جانتا ہوں اگر تم لوگ جان لیتے تو ہنستے کم اور روتے زیادہ
“۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث صحیح ہے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 15049)، وانظر مسند احمد (2/257، 313) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح فقه السيرة (479)
● صحيح البخاري | 6637 | عبد الرحمن بن صخر | لو تعلمون ما أعلم لبكيتم كثيرا ولضحكتم قليلا |
● صحيح البخاري | 6485 | عبد الرحمن بن صخر | لو تعلمون ما أعلم لضحكتم قليلا ولبكيتم كثيرا |
● جامع الترمذي | 2313 | عبد الرحمن بن صخر | لو تعلمون ما أعلم لضحكتم قليلا ولبكيتم كثيرا |
● صحيفة همام بن منبه | 12 | عبد الرحمن بن صخر | لو تعلمون ما أعلم لبكيتم كثيرا ولضحكتم قليلا |