صحيح البخاري: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام بخاری رحمہ اللہ کتاب صحيح البخاري تفصیلات
کتاب: دل کو نرم کرنے والی باتوں کے بیان میں
The Book of Ar-Riqaq (Softening of The Hearts)
27. بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِكْتُمْ قَلِيلاً، وَلَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا»:
27. باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ”اگر تمہیں معلوم ہو جاتا جو مجھے معلوم ہے تو تم ہنستے کم اور روتے زیادہ“۔
(27) Chapter. The saying of the Prophet: “If you knew that which I know, you would laugh little and weep much.”
ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے لیث نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عقیل نے بیان کیا، ان سے ابن شہاب نے بیان کیا، ان سے سعید بن مسیب نے بیان کیا کہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کیا کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” اگر تمہیں وہ معلوم ہو جائے جو میں جانتا ہوں تو تم ہنستے کم اور روتے زیادہ۔“
Report Error
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, "If you knew that which I know you would laugh little and weep much."
USC-MSA web (English) Reference: Volume 8, Book 76, Number 492
حكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
● صحيح البخاري 6637 عبد الرحمن بن صخر لو تعلمون ما أعلم لبكيتم كثيرا ولضحكتم قليلا ● صحيح البخاري 6485 عبد الرحمن بن صخر لو تعلمون ما أعلم لضحكتم قليلا ولبكيتم كثيرا ● جامع الترمذي 2313 عبد الرحمن بن صخر لو تعلمون ما أعلم لضحكتم قليلا ولبكيتم كثيرا ● صحيفة همام بن منبه 12 عبد الرحمن بن صخر لو تعلمون ما أعلم لبكيتم كثيرا ولضحكتم قليلا