کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: قربانی کے احکام و مسائل
The Book of ad-Dahaya (Sacrifices)
41. بَابُ : النَّهْىِ عَنِ الْمُجَثَّمَةِ
41. باب: «مجثمہ» (جس جانور کو باندھ کر نشانہ لگا کر مارنے اور اس کو کھانے) کی حرمت کا بیان۔
Chapter: Prohibition Of (Eating) An Animal, Which Ws Used As A Target
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی ایسی چیز کو نشانہ نہ بناؤ جس میں روح اور جان ہو“۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الصید 25 (5515م تعلیقًا)، صحیح مسلم/الصید 12 (1957)، (تحفة الأشراف: 5559)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الأطعمة 1 (1475)، سنن ابن ماجہ/الذبائح 10 (3187)، مسند احمد (1/216، 274، 280، 285، 291، 340، 345) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه
● صحيح مسلم | 5059 | عبد الله بن عباس | لا تتخذوا شيئا فيه الروح غرضا |
● جامع الترمذي | 1475 | عبد الله بن عباس | يتخذ شيء فيه الروح غرضا |
● سنن ابن ماجه | 3187 | عبد الله بن عباس | لا تتخذوا شيئا فيه الروح غرضا |
● سنن النسائى الصغرى | 4448 | عبد الله بن عباس | لا تتخذوا شيئا فيه الروح غرضا |
● سنن النسائى الصغرى | 4449 | عبد الله بن عباس | لا تتخذوا شيئا فيه الروح غرضا |