سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: ذبیحہ کے احکام و مسائل
Chapters on Slaughtering
10. بَابُ : النَّهْيِ عَنْ صَبْرِ الْبَهَائِمِ وَعَنِ الْمُثْلَةِ
10. باب: جانور کو باندھ کر نشانہ لگانے اور مثلہ کرنے سے ممانعت کا بیان۔
Chapter: Prohibition of tying up animals (and killing them) and mutilation
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” ایسی چیز کو جس میں روح (جان) ہو اسے (مشق کے لیے تیروں وغیرہ کا) نشانہ نہ بناؤ“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الصید 9 (1475)، (تحفة الأشراف: 6112)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الصید 12 (1957)، سنن النسائی/الضحایا 40 (4448)، مسند احمد (1/216، 273، 280، 285، 297، 340، 345) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
● صحيح مسلم 5059 عبد الله بن عباس لا تتخذوا شيئا فيه الروح غرضا ● جامع الترمذي 1475 عبد الله بن عباس يتخذ شيء فيه الروح غرضا ● سنن ابن ماجه 3187 عبد الله بن عباس لا تتخذوا شيئا فيه الروح غرضا ● سنن النسائى الصغرى 4448 عبد الله بن عباس لا تتخذوا شيئا فيه الروح غرضا ● سنن النسائى الصغرى 4449 عبد الله بن عباس لا تتخذوا شيئا فيه الروح غرضا