کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل
Establishing the Prayer and the Sunnah Regarding Them
38. بَابُ : مَا يَقْطَعُ الصَّلاَةَ
38. باب: کس چیز کے نمازی کے سامنے گزرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
Chapter: What severs the Prayer
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت، کتے اور گدھے کا گزرنا نماز کو توڑ دیتا ہے“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 12929، ومصباح الزجاجة: 342)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/425، 299) (صحیح)»
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet (ﷺ) said:
“The prayer is severed by a woman, a dog and a donkey.”
USC-MSA web (English) Reference: 0
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
● صحيح مسلم | 1139 | عبد الرحمن بن صخر | يقطع الصلاة المرأة والحمار والكلب ويقي ذلك مثل مؤخرة الرحل |
● سنن ابن ماجه | 950 | عبد الرحمن بن صخر | يقطع الصلاة المرأة والكلب والحمار |