سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: حدود کے احکام و مسائل
The Chapters on Legal Punishments
32. بَابُ : التَّعْزِيرِ
32. باب: تعزیرات (تادیبی سزاؤں) کا بیان۔
Chapter: Penalty or Discretionary Punishments (Decided by The Judge)
ابوبردہ بن نیار انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: ” دس کوڑے سے زیادہ کسی کو نہ لگائے جائیں سوائے اس کے کہ اللہ تعالیٰ کی حدود میں سے کوئی حد جاری کرنا ہو“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الحدود 42 (6848، 6849، 6850)، صحیح مسلم/الحدود 9 (1708)، سنن ابی داود/الحدود 39 (4491، 4492)، سنن الترمذی/الحدود 30 (1463)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/466، 4/45)، (تحفة الأشراف: 11720)، سنن الدارمی/الحدود 11 (2360) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه
● صحيح البخاري 6848 هانئ بن نيار لا يجلد فوق عشر جلدات إلا في حد من حدود الله ● جامع الترمذي 1463 هانئ بن نيار لا يجلد فوق عشر جلدات إلا في حد من حدود الله ● سنن ابن ماجه 2601 هانئ بن نيار لا يجلد أحد فوق عشر جلدات إلا في حد من حدود الله ● بلوغ المرام 1075 هانئ بن نيار لا يجلد فوق عشرة أسواط إلا في حد من حدود الله