صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
کتاب صحيح مسلم تفصیلات

صحيح مسلم
طہارت کے احکام و مسائل
The Book of Purification
9. باب وُجُوبِ غَسْلِ الرِّجْلَيْنِ بِكَمَالِهِمَا:
9. باب: وضو میں مکمل پاؤں دھونے کے واجب ہونے کا بیان۔
Chapter: The obligation of washing the feet completely
حدیث نمبر: 573
Save to word اعراب
حدثنا عبد الرحمن بن سلام الجمحي ، حدثنا الربيع يعني ابن مسلم ، عن محمد وهو ابن زياد ، عن ابي هريرة ، ان النبي صلى الله عليه وسلم، " راى رجلا لم يغسل عقبيه، فقال: ويل للاعقاب من النار ".حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَّامٍ الْجُمَحِيُّ ، حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ يَعْنِي ابْنَ مُسْلِمٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ وَهُوَ ابْنُ زِيَادٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " رَأَى رَجُلًا لَمْ يَغْسِلْ عَقِبَيْهِ، فَقَالَ: وَيْلٌ لِلأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ ".
ربیع بن مسلم نے محمد بن زیاد سے، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےایک آدمی کو دیکھا جس نے اپنی ایڑی نہیں دھوئی تھی تو آپ نے فرمایا: (ان) ایڑیوں کے لیے آگ کاعذاب ہے۔
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا، اس نے اپنے پاؤں کے پچھلے حصے (ایڑیاں) نہیں دھوئے تھے، تو آپؐ نے فرمایا: ایڑیوں کے لیے (خشک رہ جانے کی بنا پر) آگ کا عذاب ہے۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 242

تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، انفرد به مسلم - انظر ((التحفة)) برقم (14371)»

حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة

   صحيح البخاري165عبد الرحمن بن صخرويل للأعقاب من النار
   صحيح مسلم575عبد الرحمن بن صخرويل للأعقاب من النار
   صحيح مسلم574عبد الرحمن بن صخرويل للعراقيب من النار
   صحيح مسلم573عبد الرحمن بن صخرويل للأعقاب من النار
   جامع الترمذي41عبد الرحمن بن صخرويل للأعقاب من النار
   سنن النسائى الصغرى110عبد الرحمن بن صخرويل للعقب من النار
   سنن ابن ماجه453عبد الرحمن بن صخرويل للأعقاب من النار


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.