مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر

مختصر صحيح بخاري
جنازہ کے بیان میں
जनाज़े के बारे में
13. عورتوں کا جنازہ کے ہمراہ جانا (منع ہے)۔
“ महिलाओं को जनाज़े के साथ जाने की अनुमति नहीं है ”
حدیث نمبر: 649
Save to word مکررات اعراب Hindi
ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ہم لوگوں کو جنازوں کے ہمراہ جانے سے منع کر دیا گیا مگر کوئی سخت تاکید (کے ساتھ منع) نہیں کیا گیا تھا۔
उम्म अत्या रज़ि अल्लाहु अन्हा कहती हैं कि हम लोगों को जनाज़ों के साथ जाने से मना करदिया गया मगर सख़्ती (के साथ मना) नहीं किया गया था।


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.