مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر

مختصر صحيح بخاري
جنازہ کے بیان میں
जनाज़े के बारे में
10. میت کو کفن دینا۔
“ मृतक को कफ़न देना
حدیث نمبر: 646
Save to word مکررات اعراب Hindi
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عبداللہ بن ابی کے پاس تشریف لائے اس کے بعد کہ وہ قبر میں رکھ دیا گیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو نکال اور اپنا لعاب اس کے منہ میں ڈال دیا اور اپنا کرتا اسے پہنا دیا۔
हज़रत जाबिर रज़ि अल्लाहु अन्ह कहते हैं कि नबी करीम सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम अब्दुल्लाह बिन अबि के पास आए इसके बाद कि वो क़ब्र में रखदिया गया था तो आप सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने उसको निकाला और अपना थूक उसके मुंह में डालदिया और अपना कुरता उसे पहना दिया।


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.