Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
جنازہ کے بیان میں
عورتوں کا جنازہ کے ہمراہ جانا (منع ہے)۔
حدیث نمبر:
649
ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ
ہم لوگوں کو جنازوں کے ہمراہ جانے سے منع کر دیا گیا مگر کوئی سخت تاکید
(کے ساتھ منع)
نہیں کیا گیا تھا۔