كتاب الكسوف کتاب: (چاند، سورج) گرہن کے احکام و مسائل 19. بَابُ: تَرْكِ الْجَهْرِ فِيهَا بِالْقِرَاءَةِ باب: سورج گرہن کی نماز میں بلند آواز سے قرأت نہ کرنے کا بیان۔
سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج گرہن کی نماز پڑھائی (وہ کہتے ہیں) کہ ہم آپ کی آواز نہیں سن رہے تھے۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 1485 (ضعیف) (اس کے راوی ’’ثعلبہ بن عباد‘‘ لین الحدیث ہیں)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|