نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ مبارک میں جن راتوں میں شب قدر آئی تھی، ان کے ابواب کا مجموعہ 1503. اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ مبارک میں شب قدر ایک مرتبہ رمضان المبارک کی اکیسویں تاریخ میں بھی آئی تھی
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کی حدیث ایک اور جگہ بیان کرچکا ہوں۔ (جو اس مسئلہ کی دلیل ہے۔ دیکھئے حدیث نمبر: 2171)
تخریج الحدیث: تقدم۔۔۔
|